کونسل آ٠ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ (این سی ای آر Ù¹ÛŒ) اسکولی تعلیم میں معیاری Ø¨ÛØªØ±ÛŒ لانے Ú©Û’ لیے پالیسیوں اور پروگراموں Ú©Û’ بارے میں مرکزی اور ریاستی ØÚ©ÙˆÙ…توں Ú©Ùˆ مدد اور ØµÙ„Ø§Ø ÙˆÙ…Ø´ÙˆØ±Û Ø¯ÛŒØªÛŒ ÛÛ’- این سی ای آر Ù¹ÛŒ اور متعدد اکائیوں Ú©Û’ اÛÙ… مقاصد ÛŒÛ Ûیں- اسکولی تعلیم سے متعلق تمام موضوعات میں تØÙ‚یق کرنا، تØÙ‚یق Ú©Û’ لیے مدد دینا اور ØÙˆØµÙ„Û Ø§ÙØ²Ø§Ø¦ÛŒ کرنا اور ان Ú©Û’ درمیان Ø±Ø§Ø¨Ø·Û Ù‚Ø§Ø¦Ù… رکھنا، ماڈل درسی کتب ØŒ معاون درسی کتب، نیوز لیٹر، رسا،ل اور دیگر Ù…ØªØ¹Ù„Ù‚Û Ù…ÙˆØ§Ø¯ تیار کرنا اور انھیں شائع کرنا، تعلیمی کٹ، ملٹی میڈیا ڈیجیٹل اشیا ÙˆØºÛŒØ±Û ØªÛŒØ§Ø± کرنا، Ø§Ø³Ø§ØªØ°Û Ú©Û’ لیے قبل از ملازمت اور دوران ملازمت تربیتی پروگرام منعقد کرنا، اختراعی تعلیمی تکنیکوں اور طریقوں Ú©ÛŒ تشکیل اور ان Ú©ÛŒ اشاعت کرنا، صوبوں Ú©Û’ تعلیمی شعبوں، یونیورسٹیوں، غیر سرکاری تنظیموں اور دیگر تعلیمی اداروں Ú©Û’ ساتھ تعاون کرنا اور Ø±Ø§Ø¨Ø·Û Ù‚Ø§ØŒÙ… کرنا، اسکولی تعلیم سے متعلق تمام معاملات میں مشوروں اور اطلاعات Ú©ÛŒ ÙØ±Ø§ÛÙ…ÛŒ Ú©Û’ مرکز Ú©ÛŒ ØÛŒØ«ÛŒØª سے کام کرنا اور ابتدائی تعلیم Ú©Û’ عمومی مقاصد Ú©Û’ ØØµÙˆÙ„ Ú©Û’ لیے ایک نوڈل ایجنسی Ú©Û’ طور پر کام کرنا- تØÙ‚یق، ترقی، تربیت، ایکسٹینشن، اشاعت اور ترویج سے متعلق سرگرمیوں Ú©Û’ Ø¹Ù„Ø§ÙˆÛ Ø§ÛŒÙ† سی ای آر Ù¹ÛŒ اسکولی تعلیم Ú©Û’ شعبے میں دوسرے ممالک Ú©Û’ ساتھ دو طرÙÛ Ø«Ù‚Ø§ÙØªÛŒ لین دین Ú©Û’ پروگراموں Ú©Û’ لیے Ù†Ø§ÙØ° کرنے والی ایجنسی ÛÛ’- اس Ú©Û’ Ø¹Ù„Ø§ÙˆÛ Ø§ÛŒÙ† سی ای آر Ù¹ÛŒ عالمی تنظیموں اور غیر ممالک Ú©Û’ ÙˆÙØ¯ÙˆÚº Ú©Û’ ساتھ تعاون اور ØªØ¨Ø§Ø¯Ù„Û Ø®ÛŒØ§Ù„Ø§Øª کرتی ÛÛ’ اور ترقی پذیر ممالک سے آنے والے تعلیمی Ø¹ÛØ¯ÛŒØ¯Ø§Ø±ÙˆÚº Ú©Ùˆ مختل٠نوعیت Ú©ÛŒ تربیتی سÛولیات ÙØ±Ø§ÛÙ… کرتی ÛÛ’- ملک Ù†Û’ Ù…Ø®ØªÙ„Ù ØØµÙˆÚº میں این سی ای آر Ù¹ÛŒ Ú©Û’ اÛÙ… ادارے Ù…Ù†Ø¯Ø±Ø¬Û Ø°ÛŒÙ„ Ûیں-
نیشنل انسٹی ٹیوٹ آ٠ایجوکیشن (ان آئی ای)ØŒ نئی دÛÙ„ÛŒ .I
ریجنسل انسٹی ٹیوٹ آ٠ایجوکیشن (آر آئی ای)، اجمیر .IV
ریجنسل انسٹی ٹیوٹ آ٠ایجوکیشن (آر آئی ای)، بھوپال .V
ریجنسل انسٹی ٹیوٹ آ٠ایجوکیشن (آر آئی ای)،بھونیشور .VI
ریجنسل انسٹی ٹیوٹ آ٠ایجوکیشن (آر آئی ای)،میسور .VII
ریجنسل انسٹی ٹیوٹ آ٠ایجوکیشن (آر آئی ای)ØŒ Ù…ÛŒÚ¯Ú¾Ø§Ù„ÛŒÛ .VIII


